سپریم کورٹ ؛سید زکریا علی شاہ ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن تعینات

Apr 17, 2025 | 18:22:PM
سپریم کورٹ ؛سید زکریا علی شاہ ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں سید زکریا علی شاہ کو ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سید زکریا علی شاہ کو سپریم کورٹ کا ایڈیشنل رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے،سید زکریا علی شاہ کا تعلق سول سروس سے ہے،

عدالتی اصلاحات کیلئے سید زکریا کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: