(ارشاد قریشی)راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور دیگر رہنماوں کو گرفتاری کے بعد اپنی تحویل سے آزاد کر دیا ہے۔
پولیس نے پی ٹی آئی رہنماوں اور بانی کی بہنوں کو واپس لاہور جانے کی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق علیمہ خان و دیگر رہنما تاحال ہوٹل میں ہی موجود ہیں، پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اب ہماری تحویل میں نہیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی