سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد  مثبت اختتام

Aug 17, 2023 | 17:49:PM
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد  مثبت اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچنج  میں مندی کے بعد  مثبت اختتام ہوا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کے کاروباری روز کا مندی کے بعد  مثبت اختتام ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر 48 ہزار کی سطح بحال ہو گئی، 100 انڈیکس میں179   پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 48 ہزار 325 کی سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: بچے نے باپ کی ضمانت کیلئے وکیل کو پالتو مرغا دیدیا،بیٹےکی باپ سے محبت کو دیکھ کر وکیل بھی رو پڑا

آج سٹاک مارکیٹ میں 10 ارب روپے مالیت کے 22.69 کڑور شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔