(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے دونوں مرکزی ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہناتھا کہ جڑانوالہ میں ہونیوالے واقعہ کے دونوں مرکزی ملزموں کو حراست میں لے لیاگیا، دونوں ملزمان سی ٹی ڈی حکام کی تحویل میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ججز پربڑی پابندی عائد