ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟ اہم خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے زخائر می 1کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 11 اگست تک سٹیٹ بینک کے ذخائر 8.04 ارب ڈالر سے بڑھ کر 8.05 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.80 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.32 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین کے جہاز میں اہم شخصیت سوار، تمام سیاسی جماعتیں دنگ رہ گئیں
سٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی مجموعی زخائر 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 13 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔