سابق آرمی چیف کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز؟ رانا ثنااللہ کے بیان نے ہلچل مچادی

Aug 17, 2024 | 10:47:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق آرمی چیف کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز؟ مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنااللہ کے بیان نے ہلچل مچادی ۔24 نیوز کے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ماضی میں ایسی کوئی مثال نہیں کہ کسی جنرل کو گرفتار کیا گیا ہو۔ریاست کیخلاف کام کرنے پر ایسا ہوتا رہا ہے۔میرا تجزیہ ہے کہ فیض حمید نے ریاست کیخلاف کوئی کام کیا ہے۔معافی مانگنے کی بات میرے سامنے نہیں ہوئی ۔عمران خان کے دور میں جو ہوا اس کے روح رواں جنرل فیض حمید ہی تھے۔میرے علم میں نہیں کہ جنرل باجوہ کیخلاف کوئی انکوائری ہورہی ہے۔سابق آرمی چیف کیخلاف کوئی چیز آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ ان کیخلاف بھی کارروائی ہو۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: