کابینہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کے طریقہ کار کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)وفاقی کابینہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کے طریقہ کار کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے دفعہ 144 لگانے کے طریقہ کار پر بل صوبائی اسمبلی کو بھیج دیا،بل محکمہ قانون نے بھیجا۔
جس کے مطابق 7روزتک دفعہ144اضلاع کےڈی سی لگاسکیں گے جبکہ ایک ماہ تک پورے صوبے میں دفعہ 144 لگانے کا اختیار ہوم سیکرٹری کو حاصل ہوگا۔
اس کے علاوہ ایک ماہ سے زائد دفعہ 144 لگانے کا اختیار کابینہ کو حاصل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش، بشریٰ بی بی کو آج پیش نہیں کیا جا سکا