پانی وافر ہونے کے باوجود تربیلا ڈیم 1 فٹ خالی کیوں؟وضاحت طلب

Aug 17, 2024 | 15:28:PM

(اویس کیانی)بارشوں کے باعث پانی وافر ہونے کے باوجود تربیلا ڈیم 1 فٹ خالی کیوں؟ واپڈا بروقت ڈیم نہ بھر کر کس کی سہولت کاری کر رہا ہے؟ارسا اتھارٹی نے واپڈا سے وضاحت طلب کر لی۔

جی ایم تربیلا ڈیم کو 19 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ ارسااتھارٹی کا کہناہےواپڈا تربیلا ڈیم بھرنے میں تاخیر کرکے معیشت کو نقصان پہنچارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربیلاڈیم انتظامیہ نے کہا کہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈیم مکمل نہیں بھرسکتے ،سیلابی صورتحال ہوئی تو ڈیم کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

مزیدخبریں