کوئٹہ:سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکہ

Aug 17, 2024 | 15:41:PM
کوئٹہ:سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔