(عثمان خادم کمبوہ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اویس یونس کو پی ٹی آئی لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ۔
اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ،صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے اویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔