این اے 171 میں ضمنی انتخابات: 12امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

Aug 17, 2024 | 22:07:PM
این اے 171 میں ضمنی انتخابات: 12امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: انتخابات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں12امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ 
ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 171 قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے 12 اُمیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 171 میں پولنگ 12 ستمبر کو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیک