شعیب جاوید حسین چیئرمین سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر

Dec 17, 2020 | 00:22:AM
شعیب جاوید حسین چیئرمین سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے شعیب جاوید حسین کو 2 سال کیلئے چیئرمین سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر کر دیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شعیب جاوید حسین کی تقرری دو سال کیلئے ان کی عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے کی گئی ہے، تقرری ایس پی پی ایس ون پے سکیل میں کی گئی ہے مزید برآں شعیب جاوید حسین کو 2 سال کیلئے ڈائریکٹر سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان بھی مقرر کر دیا گیا ہے، شعیب جاوید حسین کی بطور ڈائریکٹر تقرری سیکشن 12 ون لائف انشورنس نیشنل لائزیشن آرڈر 1972 کے تحت دو سال کیلئے کی گئی ہے۔