تقرر و تبادلے, نیاز محمد خان سینئر جوائنٹ سیکرٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات

Dec 17, 2020 | 18:49:PM
تقرر و تبادلے, نیاز محمد خان سینئر جوائنٹ سیکرٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، گریڈ 21 کے نیاز محمد خان کو سینئر جوائنٹ سیکرٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات کردیاگیا۔
نیاز محمد خان سینئر جوائنٹ سیکرٹری صنعت و پیداوار ڈویژن تھے، نیاز محمد خان کا 14 دسمبر کو کیا گیا قومی ورثہ ڈویژن تبادلہ منسوخ کردیا، مرید رحیمون کا بطور جوائنٹ سیکرٹری صنعت و پیداوار ڈویژن تبادلہ بھی منسوخ کردیاگیا، مرید رحیمون بدستور جوائنٹ سیکرٹری قومی ورثہ ڈویژن تعینات کردیئے گئے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔