مریم نواز کا لاہور کے ارکان اسمبلی و عہدیداروں کیلئے ظہرانہ

Dec 17, 2020 | 19:54:PM
مریم نواز کا لاہور کے ارکان اسمبلی و عہدیداروں کیلئے ظہرانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی جانب سے لاہورکے ارکان اسمبلی اور عہدیداروں کے لئے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ظہرانے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کی کامیابی زبردست موبائلزیشن کا نتیجہ ہے، جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے سب نے انتھک محنت کی۔انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی محنت کی بدولت جلسے نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑے۔اس موقع پرظہرانے میں شریک عہدیداروں نے ووٹ کو عزت دو کا عَلم بلند رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔