وزیراعظم کی گلگت بلتستان کابینہ میں متحدہ کا مشیر شامل کرنے کی یقین دہانی 

Dec 17, 2020 | 20:24:PM
وزیراعظم کی گلگت بلتستان کابینہ میں متحدہ کا مشیر شامل کرنے کی یقین دہانی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف نے وفاق میں اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔
 ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گلگت بلتستان کابینہ میں ایم کیو ایم کا مشیر شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی، ایم کیوایم نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے حق میں اپنے امیدوار دستبردار کئے تھے، ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم سے گلگت بلتستان میں مشیر کی درخواست کی تھی۔