وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کورونا میں مبتلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو بھی کورونا کا شکار ہو گئے،وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر اسماعیل راہو نے کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ پازیٹو آگئی ،اسماعیل راہو نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیااور قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔