نامور ہدایتکارہ واداکارہ سنگیتاکورونا کا شکار ہو گئیں

Dec 17, 2020 | 23:02:PM

(24 نیوز)لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ واداکارہ سنگیتاکو کورونا ہو گیا،ہدایت کارہ سنگیتا نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کی نامور ہدایتکار اور اداکارہ سنگیتا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ،انہوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے، اداکار کی چند دنوں سے طبیعت خراب تھی ٹیسٹ کروائے تو رپورٹ مثبت آگئی،سنگیتا نے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں