حجر اسود گھر بیٹھے دیکھا اور چھوا جا سکے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بھرکے مسلمانوں کواب گھر بیٹھے خانہ کعبہ میں نصب حجراسود کو دیکھنے اورچھونے کا موقع فراہم کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے اب گھربیٹھے نہ صرف دیکھا بلکہ چھوا بھی جاسکے گا۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے منتظم اعلٰی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ورچوئل رئیلٹی ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا۔
During his inauguration of the "Virtual Black Stone Initiative",
— Haramain Sharifain (@hsharifain) December 13, 2021
President Sudais : “We have great religious and historical sites that we must digitize and communicate to everyone through the means of latest technologies” pic.twitter.com/bCsaobGGzf
یہ بھی پڑھیں:استغفراللہ۔۔ زمین لرز اٹھی۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ
افتتاح کے موقع پرڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عجائبات کے خزانے موجود ہیں۔ سب عجائبات اورمقامات کو ڈجیٹلائز کرکے دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہئیے اور اپنا پیغام عام کرنا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں:ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھی کارکردگی ۔۔محمد رضوان کا ایک اور ریکارڈ