حجر اسود گھر بیٹھے دیکھا  اور چھوا جا سکے گا

Dec 17, 2021 | 10:23:AM

     (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بھرکے مسلمانوں کواب گھر بیٹھے خانہ کعبہ میں نصب حجراسود کو دیکھنے اورچھونے کا موقع فراہم کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ورچوئل  ٹیکنالوجی کے ذریعے اب گھربیٹھے نہ صرف دیکھا بلکہ چھوا بھی جاسکے گا۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے منتظم اعلٰی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ورچوئل رئیلٹی ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا۔

During his inauguration of the "Virtual Black Stone Initiative",

یہ بھی پڑھیں:استغفراللہ۔۔ زمین لرز اٹھی۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ

افتتاح کے موقع پرڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عجائبات کے خزانے موجود ہیں۔ سب عجائبات اورمقامات کو ڈجیٹلائز کرکے دنیا  کے سامنے پیش کرنا چاہئیے اور اپنا پیغام عام کرنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھی کارکردگی ۔۔محمد رضوان کا ایک اور ریکارڈ

مزیدخبریں