نوجوان نے محبوبہ کے گھر کے سامنے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

کیپشن: نوجوان نے محبوبہ کے گھر کے سامنے خود کشی کر لی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ گجر پورہ میں افضال بٹ عرف ٹیپو نے محبوبہ کے گھر کے سامنے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔بتایا جاتا ہے کہ افضال بٹ عرف ٹیپو چائنہ سکیم کا رہائشی تھا،متوفی کے بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے خود کشی کیوں کی اس بارے میں تفتیش جاری ہے،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کو کس کی یادستانے لگی؟؟