ڈالر کی اونچی اڑان۔۔بلندترین سطح پر پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو ا ۔
یہ بھی پڑھیں:40 ، 25 ، 15 اور ساڑھے سات ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز سے متعلق خاص خبر
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح 178.04 روپے پر بند ہو گیا ہے ۔ قیمت میں اضافے سے یبرونی قرضوں میں 2550 ارب روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 182 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔