پروین رحمان قتل کیس۔۔۔عدالت نے مجرموں کو بڑی سزا سنا دی 

Dec 17, 2021 | 19:25:PM
انسداد دہشتگردی عدالت، پروین رحمان
کیپشن: پروین رحمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے پروین رحمان قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرموں کو بڑی سزاسنا دی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی انسداد دہشتگردی عدالت نے پروین رحمان قتل کیس کا 8 سال بعد فیصلہ سنا دیا،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو 2 ،2 بار عمر قید کی سزا سنا دی،پولیس کا کہناہے کہ پروین رحمان قتل کیس میں 5 ملزم گرفتار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پروین رحمان کے قتل کیس کا ازخود نوٹس لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کی موجیں ۔۔۔تعلیمی ادارے24 دسمبر تا28 فروری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری