چوہدری شجاعت حسین  کی طبیعت میں بہتری

Dec 17, 2021 | 21:41:PM
چوہدری, شجاعت حسین ،مسلم لیگ (ق)
کیپشن: چوہدری شجاعت حسین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین  کی طبعیت میں بہتری ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی طبعیت پہلے سے بہتر ہو گئی ہے،  انہوں نے گزشتہ روز بھی مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں رہنما نواز شریف کو خود فون پر بات کرکے مبارکباد دی۔ 

یہ بھی پڑھیں: طلبا کی موجیں ۔۔۔تعلیمی ادارے24 دسمبر تا28 فروری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری