بڑی گرفتاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) جوڈیشیل مجسٹریٹ نعیم اللہ، ایڈیشنل ڈائیریکٹر انٹی کرپشن فرخ سیر نے کارروائی کرتے ہوئے موضع بکری بانڈہ کے پٹواری کاشف علی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
پٹواری کاشف نے مہو نرئ کے رہائشی وقاص خان ولد امجد علی سے 4 لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔