ایبٹ آباد: گیس لیکج واقعے میں زیر علاج شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر اعوان) ایبٹ آباد نواں شہر گیس لیکج کے باعث ہسپتال میں زیر علاج شخص جاں بحق ہوگیا۔ گیس لیکج سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئے ہیں۔
یاد رہے کہ ایبٹ آباد میں دو روز قبل گھر میں گیس لیکج کا واقع پیش آیا تھا جہاں گھر میں موجود ماں اور چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گۓ تھے۔
مزید پڑھیں: واٹس ایپ کا میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال میں بڑی تبدیلی کا اعلان
ایبٹ آباد متاثرہ خاندان کا سربراہ وقاص بہوش ہوا تھا جوکہ دو روز ہسپتال داخل رہنے کے بعد جاں بحق ہو گیا ہے۔