سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے 

Dec 17, 2024 | 17:28:PM
سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے۔ 

شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی اقصی کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے،سابق کپتان شاہد آفریدی نے نواسی ائرا کی پیدائش کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،اپنی بیٹی اقصی اور نصیر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے لکھا ’الحمدللہ اللہ تعالی نے اقصی اور نصیر کو خوبصورت نعمت سے نوازا‘

یہ بھی پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی