روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مہنگا ہوگیا

Dec 17, 2024 | 18:02:PM
روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مہنگا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)روپے کی بے قدری کا سلسہ نہ رک سکا،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھ کر 278.27 روپے پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو  انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے،ڈالر 10 پیسے بڑھ کر 278.27 روپے پر جاپہنچا۔

یہ تبدیلی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کو ظاہر کرتی ہے جس کا اثر ملکی کرنسی کی قدر پر پڑ رہا ہے،جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں2100روپے کی بڑی کمی