سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی

Feb 17, 2021 | 17:56:PM
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 564 روپے ہو گئی اسی طرح 22 قیراط سونا 86 ہزار 684 روپے فی 10 گرام ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 34 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔