لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند

Feb 17, 2021 | 20:17:PM
لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بندکر دی گئی ہے،یہا ں پر حد نگاہ 50 میٹر سے کم رہ گئی تھی۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی نے کہا ہے کہ موٹروے مسافروں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ۔مسافر دھند میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر سے پرہیز اور سفر کرنے سے پہلے 1124 پر کال کر کے صورت حال کا پتہ کر لیں۔