پی ٹی آئی دور میں قرضے 19 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھے،سٹیٹ بینک رپو رٹ میں انکشاف

Feb 17, 2021 | 20:44:PM
پی ٹی آئی دور میں قرضے 19 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھے،سٹیٹ بینک رپو رٹ میں انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات 115 ارب 75 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق سٹیٹ بینک کا ایک رپو رٹ میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سو ادو سال میں بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 19 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سوا دو سال میں بیرونی قرضوں اور واجبات میں 20.4 فیصد اضافہ ہوا۔