سابق جج ہائی کورٹ ملک قیوم انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم انتقال کرگئے۔
جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان رہ چکے تھے۔ وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔
ضرور پڑھیں :اختیارات کا ناجائزاستعمال ،جنرل(ر)فیض حمید کا بھائی معطل
جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم ایم این اے پرویز ملک کے بھائی اور ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کے تایا تھے۔ جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی۔