سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 1824 ڈالر فی اونس تک گرگیا ، پاکستان میں ایک تولہ سونا2800 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے پر آگئی ،دس گرام سونا 2400 روپے کمی سے 1 لاکھ 65 ہزار 638 روپے پر آگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے پر برقرار رہی۔
یہ بھی پڑھیں: اپنا گھر ہر انسان کا بنیادی حق ہے،وزیراعلیٰ کا ہاﺅسنگ ایجنسی کے بورڈ کی تشکیل نوکا حکم