چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی

Feb 17, 2025 | 11:46:AM
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )  چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے نئی کیس مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی۔

چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی 6 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال، جسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں، ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی بھی کیس مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ ہیں۔