(24 نیوز) بنی گالہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
اسلام آباد میں بارشیں نا ہونے کی وجہ سے پہاڑ بھی خشک ہونے لگے، جس کے باعث آج بنی گالہ کی پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں، عینی شاہدین کے مطابق بنی گالہ میں ایک ماہ میں تیسری دفعہ آگ لگی ہے ۔
مزیدپڑھیں:گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق