کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے!!!

Jan 17, 2021 | 10:05:AM

 (24نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ جبکہ مالاکنڈ، نوشہرہ مہمند، شبقدر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 198 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
 

مزیدخبریں