ہمارامقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے: فردوس عاشق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے27 ماہ میں کرپٹ افراد سے 206 ارب روپے ریکور کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروائے۔ یہ تبدیلی اور کپتان کا نیا پاکستان ہے قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے۔
*تحریک انصاف بمقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن*
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 17, 2021
*ٹیکسٹائل انڈسٹری کی13سال بعد مکمل بحالی
*برآمدات میں 8سال بعد اضافہ
*کرنٹ اکاؤنٹ 20سال بعد سرپلس
*بھارتی سازشیں دنیا کے سامنے بےنقاب