سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس ڈی لسٹ کر دیا گیا، سپریم کورٹ نے مقدمہ ملتوی ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کل ریفرنس پر سماعت کرنا تھی، بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کی گئی۔