مارچ تک لاک ڈائون اٹھایا جا سکتا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

Jan 17, 2021 | 18:25:PM

(24نیوز) برطانوی وزیر خارجہ ڈومنیک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مارچ تک لاک ڈائون اٹھایا جا سکتا ہے ۔
 تفصیلا ت کے مطا بق برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ  تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے مگر اتنا کہہ سکتا ہو ں کہ ما رچ میں لا ک ڈا ئون میں نرمی یا اسے اٹھا یا جا سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ستمبر تک سترہ یا اس سے اوپر تک کی عمر کے نوجوان طبقے تک ویکسین کی پہلی خوراک پہنچانا حکومتی ٹارگٹ ہے۔ 

مزیدخبریں