شاہ محمود جس ملک کا وزیر خارجہ ہو اسے دشمن کی ضرورت نہیں، پلوشہ خان

Jan 17, 2021 | 20:15:PM
شاہ محمود جس ملک کا وزیر خارجہ ہو اسے دشمن کی ضرورت نہیں، پلوشہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی جس ملک کا وزیر خارجہ ہو اس ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں۔
پلوشہ خان نے وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنی نالائقی کی وضاحت کریں،برطانیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے اکاونٹ منجمد ہوئے ،انہوں نے کہاکہ بیرون ملک آباد پاکستانی وزارت خارجہ کی نالائقی سے پریشان ہیں، شاہ محمود قریشی چاپلوسی کو ڈپلومیسی سمجھ رہے ہیں۔