پی ٹی آئی کے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرلیگی امیدوار کے حق میں دستبردار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی،پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈر قیصر سہیل بٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کے حق میں دستبردارہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرقیصر سہیل بٹ اور اسرار الحق بٹ نے خاندان و دوستوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا،دونوں رہنماشہبازشریف سے ملاقات میں ن لیگ میں شمولیت کااعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی؛ یو اے ای سے پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی