ایم کیو ایم کے بانی رکن عمران فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں

Jan 17, 2025 | 22:33:PM
ایم کیو ایم کے بانی رکن عمران فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شعیب مختار)ایم کیو ایم کے بانی رکن عمران فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے بانی رہنما شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ شہید عمران فاروق کی والدہ ایک باہمت کردار کی مالک تھیں،مرحومہ نے نامساعد حالات میں تمام تر صعوبتیں اور مشکلات جھیلنے کے باوجود ہمیشہ ثابت قدم رہیں،شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ قوم کی ماؤں کیلئے ایک زندہ مثال تھیں،اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: