(24نیوز)ملک میں ایک مرتبہ پھر گیس کا بحران شدید ہو گیا۔ کے پی اور پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بندکر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز کی آمد میںتاخیر سے سسٹم میں گیس کی کمی ہو گئی اورملک میں 300 ایم ایم سی ایف ڈی گیس شارٹ فال کا سامنا ہے۔سی این جی سٹیشنز کے ساتھ ساتھ جنرل انڈسٹری کو بھی گیس کی سپلائی بند کی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
گیس کا بحران ۔۔کے پی کے اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند
Jul 17, 2021 | 20:38:PM