ملتان فیکٹری میں جعلی ٹھپے، شاہ محمود قریشی کا تہلکہ خیز الزام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ملتان میں شاہ محمود قریشی نے اپنے ورکرز کے ساتھ ایک فیکٹری میں داخلے کی کوشش کی اور الزام عائد کیا کہ فیکٹری میں مبینہ طور پر جعلی ٹھپے لگائے جارہے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریٹرننگ آفیسر یہاں آئیں اور یہاں پر جو جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس کا نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ طور پر فیکٹری کا مالک فرار ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد،الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ