پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے،عمران خان کا دعویٰ

Jul 17, 2022 | 19:59:PM
عمران خان ، بڑا دعوی
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا کہ اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پرجیت رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریٹرننگ افسر سے سرکاری نتیجہ ملنے تک ہمارے لوگ پولنگ اسٹیشنز نہ چھوڑیں۔
یہ بھی پڑھیں:استعفے سے متعلق لیگی ایم پی اے کا بڑا بیان