(24نیوز)میاں نواز شریف اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ،نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح طور پر شکست کے بعد مسلم لیگ نواز کا اعلی سطح کا اجلاس فوری طور پر بلایا جائے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پارٹی کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کو ن لیگ پر برتری
نوازشریف اور شہبازشریف میں ٹیلیفونک رابطہ
Jul 17, 2022 | 21:33:PM