لوگوں نے عمران خان کے بیانیے کو ووٹ دیا ہے، فوادچودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ لوگوں نے پنجاب حکومت بنانے کیلئے ووٹ نہیں دیا،لوگوں نے عمران خان کے بیانیے کو ووٹ دیا ہے۔
فوادچودھری کا مزید کہناتھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے ساتھ جنرل الیکشن میں جانا زیادتی ہو گی ،ہماری طرف وزیراعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی ہی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخابات؛ پی ٹی آئی 10 نشستوں کیساتھ آگے، ن لیگ 2 سیٹوں پر کامیاب