جاپانی وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(خالد چیمہ )جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی علی عہد سے ملاقات۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کا اسلام پیلس پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا، دونوں رہنماوں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ، جاپانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران توانائی اور پیٹرو کیمیکل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدے بھی کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:منی لانڈرنگ،آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت