وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی رامے)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، دل کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صفائی انتظامات کا مشاہدہ کیا،محسن نقوی نے ایمرجنسی وارڈ، سٹی سکین ، ایکسرے روم ، فلورو سکوپی اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں: تیز ہوائیں،بادل پھر جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی