وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

Jul 17, 2023 | 11:13:AM

(علی رامے)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، دل کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صفائی انتظامات کا مشاہدہ کیا،محسن نقوی نے ایمرجنسی وارڈ، سٹی سکین ، ایکسرے روم ، فلورو سکوپی اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہوائیں،بادل پھر جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

مزیدخبریں