وفاقی وزیر کی پانڈو سٹریٹ آمد، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کلیم اختر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پانڈو سٹریٹ دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پانڈو سٹریٹ کا دورہ کیا جہاں شبیہ ذوالجناح کی زیارت اور عزاداران سے ملاقات کی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پانڈو سٹریٹ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، کمشنر لاہور زید بن مقصود ،ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ایس پی سٹی قاضی علی رضا بھی ہمراہ موجود تھے۔